بدھ,  08 جولائی 2026ء

یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا

یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایٹنا اطالوی جزیرے سسلی میں موجود یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے یہ آتش فشاں پیرا کی رات