

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے محکمہ صحت یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (UKHSA) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو نورو وائرس (Norovirus) کی علامات ظاہر ہوں تو وہ دوسروں میں بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے گھر پر ہی رہیں۔ محکمے کے مطابق حالیہ ہفتوں