ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی غزہ میں پانی کی تقسیم June 15, 2025 غزہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں پانی کی قلت کے شکار فلسطینی بچوں نے ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن اور پاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے فلسطینوں کے بچوں تک صاف پانی پہنچانے کا انتظام کیا۔ ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے حال ہی میں غزہ کے