پیر,  06 جولائی 2026ء

ہول بیک میں سڑکوں کی بحالی جاری، شہریوں کا پولیس گشت اور نفری بڑھانے کا مطالبہ

برطانیہ: ہول بیک میں سڑکوں کی بحالی جاری، شہریوں کا پولیس گشت اور نفری بڑھانے کا مطالبہ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہول بیک میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے جاری منصوبوں پر مقامی رہائشیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، تاہم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے پولیس گشت اور نفری میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔