جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

ہنی ٹریپ: دشمن کا خاموش ہتھیار اور اسلامی دنیا کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ

ہنی ٹریپ: دشمن کا خاموش ہتھیار اور اسلامی دنیا کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی دنیا کو صدیوں سے عسکری، معاشی اور فکری سطح پر کمزور کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ ان میں سب سے خطرناک اور چالاک طریقہ “ہنی ٹریپ” کہلاتا ہے، جسے خاص طور پر اسرائیل، امریکہ اور مغربی خفیہ ادارے استعمال کرتے