جمعه,  27 دسمبر 2024ء

ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے، وزیر اعظم

ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔