جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

ہمیں فوری طور پر ریاست فلسطین کو تسلیم کرنا چاہئے، ڈاکٹر یاسین رحمان

پاکستان ایک چوراہے پر: نظامی دھوکہ دہی کے درمیان بقا
ہمیں فوری طور پر ریاست فلسطین کو تسلیم کرنا چاہئے، ڈاکٹر یاسین رحمان

لندن (صبیح ذونیر) لوٹن ساؤتھ اور ساؤتھ بیڈفورڈشائر کی پارلیمانی نشست کے لئے سات امیدواروں نے اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نشست اس وقت لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور سابقہ بوررو کونسلر ریچل ہاپکنز کے پاس ہے، جو 4 جولائی کو اس نشست کا دفاع کریں