








پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شکوہ کیا ہے کہ ہمیں 26ویں ترمیم سے پہلے بھی انصاف نہیں ملا، غلط روایات قائم کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں کےخلاف غلط روایات قائم