ہمت وحوصلہ کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے، مریم نواز July 12, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمت وحوصلہ کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے امید کے عالمی دن پر امید افزاء پیغام میں کہا کہ امید ایسا جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا