جمعه,  15  اگست 2025ء

ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں

ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکارہمایوں سعید نےایک انٹرویو میں ایسا شوخ جواب دے دیا کہ ماہرہ خان بھی حیران رہ گئیں۔ ہمایوں سعید ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”لوو گرو“ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ساتھ اس بار ماہرہ