
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے شوبز کی دنیا میں نئے چہروں کو متعارف کرانے کے لیے ایک بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ہمایوں سعید نے نوجوانوں کو دعوت دی