







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کہ پاکستان آج ایٹمی قوت ہے، اور ہمارے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ شکریہ افواج پاکستان، وسائل اگرچہ کم ہیں