بدھ,  15 جنوری 2025ء

ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، قانون کی حکمرانی کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم

ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، قانون کی حکمرانی کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کا عزم غیر متزلزل ہے۔ جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج