
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے دہشتگردی کو پالیسی کے طور پر پاکستان کیخلاف اپنایا ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ