هفته,  27 دسمبر 2025ء

ہم غیرمشروط مذاکرات نہیں کریں گے: معاون خصوصی پختونخوا

ہم غیرمشروط مذاکرات نہیں کریں گے: معاون خصوصی پختونخوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہم غیرمشروط مذاکرات نہیں کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا ہے کہ تمام ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس کوسونپی گئی ہے،