اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 175 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار January 27, 2026
ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوب December 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ راہدرای ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ آئے ہیں، ضمانت مل گئی ہے، اپوزیشن لیڈر ہوں اور جوڈیشل کمیشن کا