جمعرات,  03 جولائی 2025ء

ہفتہ وار بازار ایچ نائن کے جنرل سکریٹری ملک آصف اعوان کی قیادت میں ریلی

ہفتہ وار بازار ایچ نائن کے جنرل سکریٹری ملک آصف اعوان کی قیادت میں ریلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن عزیز کی سلامتی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےہفتہ وار بازار ایچ نائن کے جنرل سکریٹری ملک آصف کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جو ہفتہ وار بازار ایچ نائن میں ہوئی ، تمام اسٹال ھولڈرز نے کثیر تعداد