جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہتک عزت بل پرمسلم لیگ ن کی اتحادی پیپلزپارٹی نےراہیں جداکرلیں۔ نجی ٹی وی کےمطابق قیادت کی واضع ہدایات پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ علی حیدر گیلانی پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب کاکہناتھاکہ ہتک عزت بل کے