
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور مشہور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قریبی تعلقات رہے، جن کے ختم ہونے پر انٹرنیٹ پر خاصی بحث ہوئی، لیکن اب ایک بار پھر ایسی