پیر,  03 نومبر 2025ء

ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ایمسٹر ڈیم(روشن پاکستان نیوز) ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔ محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھا سکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی