جمعه,  07 نومبر 2025ء

ہاؤسنگ سوسائٹیاں نوگو ایریا بنتی جا رہی،ڈویلپمنٹ چارجز غیر قانونی ہیں: عمر انوار

ہاؤسنگ سوسائٹیاں نوگو ایریا بنتی جا رہی،ڈویلپمنٹ چارجز غیر قانونی ہیں: عمر انوار

اسلام آباد(سعد عباسی)صدر بلڈرز ایسوسی ایشن ایم سی اے عمر انوار نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں ڈالہ کلچر،اسلحہ کے استعمال کے باعث نوگو ایریا بنتی جا رہی ہیں،سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سےیوٹیلیٹی بلز کے نام پر ظالمانہ سرچارج لگا کر پلاٹوں کی قیمت جتنا بھتہ مانگا جا رہاہے،انکار کی