بدھ,  12 نومبر 2025ء

گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی