ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں شروع May 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔ گیس کی قیمتوں کے لیے یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کی قیمتوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا