گیارہ عرب ممالک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان، کس میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟ April 3, 2024 دبئی (نیوزڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد عید الفطر کی تاریخ کے اعلان کا انتظار کر رہی ہے۔ ہلال اور فلکیات اگرچہ تاریخ کی تصدیق صرف روئیت ہلال کی تصدیق سے کی جا سکتی ہے، لیکن فلکیاتی حسابات