منگل,  07 اکتوبر 2025ء

گھوٹکی کے رہائشیوں کا اسلام آباد میں احتجاج، کنٹونمنٹ حکام پر زمینوں پر قبضے کا الزام

گھوٹکی کے رہائشیوں کا اسلام آباد میں احتجاج، کنٹونمنٹ حکام پر زمینوں پر قبضے کا الزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گھوٹکی کے رہائشیوں امام دین کلہوڑو، مولوی امداد اللّٰہ کلہوڑو ،قربان عبد الروف، عبدالحفیظ نے اپنی زمین پر قبضہ کئے جانے کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ حیدر آباد کے CEO مشتاق احمد اور ان کے