اتوار,  05 جنوری 2025ء

گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی

گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی۔ پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔