هفته,  22 نومبر 2025ء

گھریلو صارفین کو صبح 3 ، دوپہر 2 اور رات کے وقت 3 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی

گھریلو صارفین کو صبح 3 ، دوپہر 2 اور رات کے وقت 3 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں کے دوران 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی