اتوار,  15 فروری 2026ء

گھر بیٹھے گاڑیوں کا پسندیدہ فینسی نمبر کیسے حاصل کریں؟

گھر بیٹھے گاڑیوں کا پسندیدہ فینسی نمبر کیسے حاصل کریں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گاڑیوں کے فینسی نمبروں کی نیلامی کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی شہری گھر بیٹھے پسند کا نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔ پنجاب میں گاڑیوں کے فینسی نمبروں کی نیلامی کے لیے رجسٹریشن رجسٹریشن ای-آکشن موبائل ایپلیکیشن اور ویب پورٹل کے ذریعے شروع ہو گئی ہے۔