
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل کروم صارفین کی آسانی کے لئے نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے، جس کے سبب اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد مل سکے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل کروم کی