پیر,  21 اپریل 2025ء

گوگل نے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، امریکی عدالت

گوگل نے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، امریکی عدالت

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز)  امریکا میں ایک عدالت نے گوگل کو اپنے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کا مجرم ٹھہرایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ گوگل نے اپنے سرچ انجن پر غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے