
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سُنیتا آہوجا کی 38 سالہ شادی اب بظاہر اختتام کے قریب دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، سُنیتا آہوجا نے باندرا فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کر دی ہے، جس سے شوبز