اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قاتلانہ حملے کے بعد امریکا کے سابق صدر کی مکا لہراتے ہوئے، چہرے پر بکھرے ہوئے خون اور سیکریٹ سروس ایجنٹس کی اںہیں اسپتال لے جانے کی تصویریں محض تاریخ ساز نہیں بلکہ امریکی صدارتی انتخابی مہم کی بساط پر بھی بہت کچھ الٹ پلٹ دیں