منگل,  29 جولائی 2025ء

گورنر پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ کر ضلع چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اضلاع