گورنر پرچی پر آیا ہوا بندہ ، دبائو ڈالنے پر رونے لگتا ہے ، علی امین گنڈا پور September 18, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہوا بندا ہے ، یہ سب بلاول بھٹو کے کہنے پر کر رہا ہے۔ ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے