پیر,  15  ستمبر 2025ء

گورنر سیاسی بیانات سے گریز کریں، علی امین گنڈا پور کی فیصل کریم کنڈی کو وارننگ

گورنر سیاسی بیانات سے گریز کریں، علی امین گنڈا پور کی فیصل کریم کنڈی کو وارننگ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے پاس آئینی عہدہ ہے، سیاسی بیانات سے گریز کریں۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ