پیر,  08  ستمبر 2025ء

گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

لاہور(روشنن پاکستان نیوز) پنجاب میں کسانوں سے گندم کی خریداری اب تک شروع نہ ہوسکی، جس پر کسان سراپا احتجاج ہیں، جب کہ پاکپتن میں پاسکو عملے کا سرکاری باردانہ وہاڑی میں بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے کسان سرکار کی جانب سے گندم نہ خریدنے پر سراپا احتجاج