نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس July 3, 2024 گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر یکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے جھٹکے