گلگت بلتستان حکومت کا کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ September 15, 2024 اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند