
مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)گذشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبویﷺ میں 7,808,112 سے زیادہ نمازیوں اور زائرین نے نماز ادا کی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ مسجد نبویﷺ کےانتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی کی طرف سے فراہم کردہ مربوط خدمات کے مطابق نمازیوں اور زائرین