بدھ,  19 نومبر 2025ء

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں دفعہ 15 اے شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے،سرکاری ملازمین کو اہل