پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
گجرات: اقدام قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، مدعی ہی اصل ملزم نکلا February 21, 2025 گجرات(روشن پاکستان نیوز) گجرات میں ایک اہم کیس کا انکشاف ہوا ہے جس میں مدعی مقدمہ خود ہی ملزم بن گیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق، مقدمہ اقدام قتل میں درج ہوا تھا جس میں ایک شخص نے اپنے سگے بھانجے کو فائر مار کر زخمی کر دیا تھا۔ ملزم