پیر,  04  اگست 2025ء

کیپیٹل پولیس میں منشیات اسکینڈل، نشہ اب نہیں مہم کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی

کیپیٹل پولیس میں منشیات اسکینڈل، نشہ اب نہیں مہم کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد (ایم اے شام) کیپیٹل پولیس کے انسپکٹر جنرل نے روشن پاکستان نیوز کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے “نشہ اب نہیں” مہم کو نقصان پہنچانے والے محکمہ کے اندر چھپے ہوئے کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ