حنیف عباسی کے متنازعہ بیان پر شدید عوامی ردعمل: اوورسیز پاکستانیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا اظہارِ ناراضگی July 27, 2025
کیپیٹل پولیس سیکیورٹی ڈویژن کا متنازع حکم: بیمار اہلکار پہلے محرر دفتر جائیں، بعد میں ہسپتال July 26, 2025 اسلام أباد(ایم اے شام )کیپیٹل پولیس سیکورٹی ڈویژن کی انوکھی منطق کوئی بھی پولیس اہلکار یا افسر بیمار ہونے کی صورت میں پہلے محرر دفتر ائے گا بعد اذان علاج کے لیے ہسپتال جائے گا محرر سکورٹی ڈویژن نے متعلقہ پولیس افسر کےحکم سے رپٹ روز نامچہ میں درج کر