کینیڈا کے بعد چین کا بھی جوابی وار ، امریکی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا February 4, 2025 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے بعد چین نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی