بدھ,  17  ستمبر 2025ء

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافہ اور مہنگائی ، پوری کابینہ تحلیل کردی گئی

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافہ اور مہنگائی ، پوری کابینہ تحلیل کردی گئی

نیروبی(روشن پاکستان  نیوز) کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے   پوری کابینہ تحلیل کردی گئی۔کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف عوامی احتجاج جاری رہنے پر کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کچھ وزرا کو چھوڑ کر اپنی تمام کابینہ تحلیل کر