جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

کینیا: 95 سالہ شخص کی 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی

کینیا: 95 سالہ شخص کی 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں 95 سالہ شخص نے 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی کر لی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ آدمی ابراہیم مبوگو نے 90 سالہ خاتون تبیتھا وانگوئی سے اتوار کے روز کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 3 گھنٹے کی مسافت پر