کیا ٹھنڈے پانی سے نہانے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے؟ December 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹھنڈے پانی سے نہانا بعض افراد کے لیے تازگی اور چستی کا باعث بن سکتا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ عمل بلڈ پریشر میں اچانک اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ سرد پانی کے اثر سے خون کی نالیاں سکڑ جاتی