کیا زیادہ پانی پینے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ December 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یہ تو سب جانتے ہیں کہ جسم میں سیال کی مناسب مقدار اچھی صحت کے لیے ضروری ہے مگر ایک نئی تحقیق میں پانی پینے کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اپنی طرز کی منفرد تحقیق میں زیادہ پانی پینے