منگل,  10 مارچ 2026ء

کیا دنیا واقعی تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟

کیا دنیا واقعی تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟
کیا دنیا واقعی تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟

تحریر: محمد مدثر حسین خٹک mudasserhussain890@gmail.com انسانی تاریخ کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ تلخ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ انسان نے امن سے زیادہ جنگیں لڑی ہیں۔ بیسویں صدی نے دو عظیم عالمی جنگوں کا وہ ہولناک منظر دیکھا جس میں کروڑوں انسان