کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسمارٹ ٹی وی کس طرح آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؟ September 2, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کل ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ڈیجیٹل دنیا اور گیجیٹس ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ موبائل فون، انٹرنیٹ، اسمارٹ ڈیوائسز اور سوشل میڈیا نے ہمیں سہولتوں کی ایک نئی دنیا فراہم کر دی ہے، لیکن ان ہی